50

وزیراعلی پنجاب نے سیلاب متاثرہ افراد میں مویشیوں کیلئے ونڈا تقسیم کردیا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع چنیوٹ میں سیلاب سے متاثرہ افراد میں مویشیوں کے لیےونڈا تقسیم کیا گیا۔ یہ اقدام نہ صرف متاثرہ خاندانوں کی فوری ضروریات کوپوراکرنےمیں مددگارثابت ہوگا، بل کہ ان کے معاشی بوجھ میں کمی کا ذریعہ بھی بنے گا۔پاکستان مسلم لیگ نواز شریف کی حکومت پنجاب ہر قدم پر عوام کے ساتھ کھڑی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں