53

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی افغان قونصلیٹ آمد

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)قونصل جنرل سید عبدالجبار تخاری اور سفارتی عملے نے خیرمقدم کیا-گورنر سندھ نے کنڑ اور ننگرہار میں زلزلے سے ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے افسوس اور متاثرین کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا-ہر ممکن تعاون اور یکجہتی کی یقین دہانی کرائی-

اس موقع پر ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار بھی ہمراہ تھے-ملاقات میں پاک-افغان تجارت کے حجم میں اضافے سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا-گورنر سندھ نے تعزیتی کتاب میں ہمدردی اور یکجہتی کے تاثرات بھی درج کیے-

اپنا تبصرہ بھیجیں