57

ٹرمپ کا یوٹرن،مودی کوکئی بارتنقید کا نشانہ بنانےکےبعد دوست قراردیدیا

واشنگٹن(ایچ آراین ڈبلیو)وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ مودی ہمیشہ دوست رہیں گے، بھارت اور امریکا کا خاص رشتہ ہے،گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔دوسری جانب بھارتی وزیر اعظم مودی نے صدر ٹرمپ کے بیان کا خیرمقدم کیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں