46

1965 کی جنگ،7ستمبرکولڑے جانیوالےفضائی معرکےکی یاد میں آج یومِ فضائیہ منایا جارہا ہے

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)7 ستمبر 1965 کی جنگ میں ایم ایم عالم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ میں شجاعت اور بہادری کی ایسی تاریخ رقم کی جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گ
ی۔
اپنی ہوا بازی کے کارناموں سے اسکواڈرن لیڈر ایم ایم عالم نے دشمنوں کو ناکوں چنے چبوا دیے اور دشمن بھارت کے 5 جنگی طیارے ایک منٹ میں زمین پر مار گرائے۔ان کا یہ کارنامہ پاک فضائیہ کی تاریخ کا سنہرا باب ہے جسے ایک معجزہ تصور کیا جاتا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں