56

مریم نوازشریف کاآبی گزرہ گاہوں سےتجاوزات اورآبادیاں ختم کرنےکافیصلہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)گھر تباہ ہونے کی وجہ سے فوری واپس نہ جانے والے خاندانوں کے لئے ہر ضلع میں مارکی لگانے کی ہدایت سردی کی آمد کے پیش نظر سیلاب متاثرہ خاندانوں کو ہر ضلع میں مارکی میں شفٹ کیا جائے گا-مرد و خواتین کے لئے الگ الگ مارکی لگانے اور صاف پانی، کھانا اور دیگر سہولتیں مہیا کرنے کی ہدایت-

وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کاآبی گزرہ گاہوں سےتجاوزات اورآبادیاں ختم کرنےکافیصلہ-دریاؤں اور ندی نالوں کی آبی گزرگاہوں کو تعمیرات کے لئے ریڈ زون قرار دینے پر اتفاق-سیلاب متاثرین کے گھروں کی بحالی کے لئے اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام میں شامل کرنے کا فیصلہ-

اپنا تبصرہ بھیجیں