75

آئی جی موٹروے پولیس کی زیرصدارت سیلابی صورتحال کا جائزہ اجلاس

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)آئی جی موٹروے پولیس کی زیر صدارت قومی شاہراہوں پر سیلابی صورتحال کا جائزہ اجلاس۔متاثرہ شاہراہوں کی تازہ صورتحال پرتفصیلی بریفنگ۔دستیاب وسائل بروئے کار لا کر متاثرین کو خوراک، پانی اور ادویات فراہم کی جائیں-سیلاب متاثرہ شہریوں سے خوش اخلاقی اور شائستگی کے ساتھ پیش آئیں-

آئی جی موٹروے پولیس کی پیٹرولنگ گاڑیوں میں فرسٹ ایڈ کٹس لازمی رکھنےکی ہدایت-آئی جی موٹروے پولیس کی سیلاب متاثرہ شاہراہوں پرٹریفک روانی کےلیےمتبادل راستوں کی فوری نشاندہی کی ہدایت-سپروائزری افسران متاثرہ علاقوں میں متحرک و موجود رہیں۔ضلعی انتظامیہ اور دیگر متعلقہ اداروں سے قریبی رابطہ رکھ کر ریلیف آپریشن میں معاونت کی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں