69

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کےمختلف تعلیمی اداروں کا دورہ

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا مری کے مختلف تعلیمی اداروں کا دورہ خصوصی نشست میں آرمی پبلک سکول، کونوینٹ جیسس اینڈ میری اور پریزنٹیشن کونوینٹ کے طلبہ کی شرکت- ایسی معلوماتی نشست کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے-

وطن دشمن عناصر جتنی بھی کوشش کر لیں نوجواں نسل کو اپنی افواج سے دور نہیں کر سکتے۔پاک فوج ہم سے ہے اور ہم پاک فوج سے ہیں-وطن دشمنوں کی ہر میلی آنکھ کیخلاف ہم پاک افواج کے ساتھ کھڑے ہیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں