59

بلاول بھٹوزرداری خورشیدشاہ کی عیادت کرنے مقامی اسپتال پہنچ گئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان پیپلزپارٹی کےچیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی سینئرسیاست دان سیدخورشیداحمد شاہ کی عیادت کے لئے مقامی اسپتال پہنچ گئے-چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےرکن قومی اسمبلی سیدخورشید احمد شاہ کی صحت سےمتعلق خیریت دریافت کی-چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا سابق قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ کی جلد صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں