93

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا قاسم بیلہ ریلیف کیمپ کا دورہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سیلاب متاثرہ بچوں اور خواتین میں گھل مل گئیں-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں میں چاکلیٹ، بسکٹ، وردی پیک تقسیم کیے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں کو خود اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائیں-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین کو ملبوسات اوردیگر تحائف پیش کیے-

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف فلڈ کیمپ میں ننھے بچوں کے درمیان بیٹھ گئیں-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں سے گپ شپ کی اور مختلف سوال پوچھے-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بچوں سے حروف تہجی کے بارے میں دریافت کیا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے متاثرہ خاندانوں سے مسائل اور ضروریات کے بارے میں دریافت کیا-

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے خواتین کو گھروں کی بحالی کے لئے اقدامات کا یقین دلایا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ٹینٹوں میں صفائی اور دیگر انتظامات اظہار اطمینان -وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے قاسم بیلہ فلڈ ریلیف کیمپ میں ہیلتھ، ریسکیو اور دیگر کاؤنٹرز کا جائزہ لیا
کمشنرملتان عامرکریم اورڈپٹی کمشنروسیم سندھونےوزیراعلیٰ مریم نوازشریف کوانتظامات کےبارے میں بتایا-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا بچوں کے لئے کھانا، دودھ اور دیگر ضروریات پوری کرنے کی ہدایت

اپنا تبصرہ بھیجیں