لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ پنجاب کا بڑا فیصلہ، جنگلات کی کٹائی اور لکڑی کی نیلامی پر مکمل پابندی عائد کردی-جدید ٹیکنالوجی اور میپنگ کی مدد سے نئے اور شفاف قواعد و ضوابط بنائے جائیں گے-مریم نواز نے درختوں کی نیلامی کی آڑ میں جنگلوں کی کٹائی کا کاروبار بند کروا دیا-=
74


