85

عالمی بینک پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض دے گا

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)عالمی بینک پاکستان کو رواں سال 2 ارب ڈالر سے زائد کا قرض دے گا-ورلڈ بینک کی جانب سے قرض انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے گا-فنڈنگ کے ذریعے 57 مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں