56

سیلاب آتا ہے تو دنیا سے مدد مانگتے ہیں، خود احتساب نہیں کرتے، خواجہ آصف

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)سیلاب آتا ہے تو دنیا سے مدد مانگتے ہیں، خود احتساب نہیں کرتے، خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بہت امیر لوگ اپر ہاؤس میں بیٹھے ہیں، سب جانتے ہیں وہ وہاں کیسے پہنچے۔ جب سیاسی قیادت کا یہ حال ہو تو عوام کسے رول ماڈل بنائے؟وزیر دفاع
قومی اسمبلی میں خطاب،سیاسی قیادت، ماحولیاتی غفلت اور ادارہ جاتی کمزوریوں پر کڑی تنقید

اپنا تبصرہ بھیجیں