55

خیبرپختونخوا حکومت کا خود مختار کلائمیٹ ایکشن بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ

خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)حکومت کا خود مختار کلائمیٹ ایکشن بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ-بورڈ موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق پالیسی سازی اور عملی اقدامات کرے گا،قانونی مسودہ جلد اسمبلی میں پیش کیا جائے گا-بورڈ میں 8 انتظامی سیکرٹری اور نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے 4 افراد شامل ہوں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں