خیبرپختونخوا(ایچ آراین ڈبلیو)بلوچستان اور کے پی دہشت گرد حملوں میں بیرونی ہاتھ ملوث ہونے کے ثبوت ہیں:وزیراعظم نے معاملہ ایس سی او میں اٹھادیا-
پاکستان اپنے تمام ہمسایہ ممالک سے معمول کے تعلقات چاہتاہے اور اس کے لیے بات چیت اور سفارت کاری کے خواہاں ہیں،شہباز شریف
جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کے لیے جامع مکالمے کی ضرورت ہے-


