63

پنجاب میں سیلابی صورتحال،اونچے درجے کا سیلاب،حفاظتی بند ٹوٹ گئے

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب میں سیلابی صورتحال،پاکپتن میں اونچےدرجےکا سیلاب، حفاظتی بند ٹوٹ گئے، کئی بستیاں زیرِآب آگئیں-سیلاب کےباعث 280 دیہات ڈوب گئے،مجموعی طورپر15لاکھ افراد متاثرہوئے،جن میں سے2لاکھ 48 ہزارافراد کےسائبان چھن گئے-پاکپتن میں اہم سڑک کے ڈوبنے سے کئی آبادیوں کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں