90

کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر چلانے پر پابندی عائد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)شہر قائد میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر چلانے پر پابندی عائد کردی گئی-سڑکوں اور لنک روڈ پر جلسوں اور ریلیوں کا انعقاد ہوگا، شہریوں کے تحفظ کے لیے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا-ڈی آئی جی ٹریفک نے پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں