کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)پی ٹی آئی ملیر کے جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ خالد محمود کا شاہراہِ بھٹو کا دورہ،ایڈووکیٹ خالد محمود نے شاہراہِ بھٹو کی ابتر صورتحال پر تشویش کا اظہار،54 ارب کو منصوبہ کئی دھائیوں سے زیر التوا رہا-جب کچھ حصہ مکمل ہوا تو صورتحال عوام کے سامنے ہے-شاہراہِ بھٹو میں سرک پر گھڑھے پڑ چکے ہیں-
جبکہ ملکر،قائد آباد سمیت دیگرمقامات پرسڑک ٹوٹ گئیں ہیں-عوام کا پیسا کرپشن کہ نذرکردیاجاتاہےکوئی پوچھنے والا نہیں ہے-شاہراہِ بھٹو ایکسپریس وے کی بناوٹ میں غیر معیاری میٹریل استعمال کیا گیا ہے-پہلی بارش سے ہی شاہراہِ بھٹو پر پیپلزپارٹی کی کرپشن سامنے آگئی ہے-کرپٹ نظام نے عوام سے سب کچھ چھین لیا ہے-کراچی میں امن امان کی صورتحال خراب تو دوسری طرف انفرااسٹرکچر تباہ ہے-


