کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رواں سال ڈینگی کے 384 کیس رپورٹ ہوٸے ہیں-کراچی میں رواں ماہ ڈینگی کے 74کیس سامنےآئے-رواں ماہ سب سے زیادہ ضلع شرقی میں 18کیس رپورٹ ہوٸے-ضلع وسطی 17اور کورنگی سے ڈینگی کے 13 کیس رپورٹ ہوئے-ضلع جنوبی میں ڈینگی کے 14 کیس سامنے آٸے- ضلع غربی سے ڈینگی کے 2 اور ملیر سے 10 کیس رپورٹ ہوٸے ہیں-رواں سال سندھ بھر میں ڈینگی سے دو افراد انتقال کرچکے پیں-
52


