58

گورنر سندھ سےمیٹرک میں دوسری پوزیشن حاصل کرنےوالی طالبہ وانیہ نورکی ملاقات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ نے وانیہ نور کو شیلڈ، شال اور انعامات پیش کیے-* وانیہ نور کی شاندار کامیابی پر گورنر سندھ کی بھرپور حوصلہ افزائی اور خراجِ تحسین پیش کی-مزید تعلیم کے لیے ہر ممکن سہولت اور تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی-محنت اور لگن سے زندگی میں بہترین مواقع حاصل کیے جا سکتے ہیں-

وانیہ جیسی باصلاحیت بچیاں قوم کا اصل سرمایہ ہیں-ملاقات میں رکن سندھ اسمبلی سید اعجاز الحق سمیت دیگر شخصیات بھی شریک تھیں-

اپنا تبصرہ بھیجیں