کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کراچی سمیت سندھ بھر میں 30 اگست سے 2 ستمبر تک بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے کراچی میں شدید بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے-
54