53

وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا جھیلوں کے عالمی دن (World Lake Day)پر پیغام

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)جھیلیں قدرت کا حسن اور حیاتیاتی زندگی کا استعارہ ہیں۔جھیلیں پانی، حیاتیاتی تنوع اور ماحول کی ضامن ہیں۔پنجاب کی جھیلوں کوسیاحت کے مراکزبنا رہے ہیں۔خوشاب ،کلر کہار اور دیگر علاقوں کی قدرتی جھیلوں کو محفوظ اوراپ گریڈ کیا جا رہا ہے-جھیلوں کا قدرتی ماحول محفوظ رکھنا اولین ترجیح ہے-

پنجاب سیاحتی ترقی اور قدرتی توازن کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے-جھیلیں ہماری ثقافت،سیاحت اور ماحول کی شناخت ہیں۔بہتر مستقبل کے لیے جھیلوں کو محفوظ رکھنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں