لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)ملتان روڑ دریائے راوی کہ سنگم پر موجود رہائشی سو سائٹیوں میں پیرا فورس اور پولیس کی جانب سی اعلانات کئے گئے-دریائےراوی کناری مجمود بوٹی سے سندر تک رہائشی آبادیوں کو قیمتی اشیاء اور مال مویشی ہٹانے کی تنبہہ کردی-پنجاب حکومت کی جانب سےآئندہ 48گھنٹےانتہائی اہم قرار دیئےگئے-ملتان روڈ پارک ویوکینال روڈ،بحریہ ٹاون،الرحمن سمیت13سےزائد ہاوسنگ سوسائٹیوں کو آگاہ کیا-دریائے راوی شاہدرہ شفیق آباد لوئر مال اسلام پورہ ساندہ شیرا کوٹ ہنجروال چوہنگ سندر رائیونڈ پولیس متحرک ہوگئی-دریائے راوی میں پانی کا بہاو بڑھنے اور ممکنہ خطرہ کہ پیش نظر پولیس ایمرجنسی ریسیکو ہائی الرٹ کردی گئی-
92


