57

وفاقی وزیرِ صحت سےپمزکےماہرامراضِ قلب ڈاکٹراخترعلی بندیشہ کی اہم ملاقات

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے پمز کے ماہر امراضِ قلب ڈاکٹر اختر علی بندیشہ نے اہم ملاقات کی، جس میں ڈی جی برائے وفاقی وزیر اور کوآرڈینیٹر برائے وفاقی وزیر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں دل کے مریضوں کے علاج، پمز اسپتال میں دستیاب سہولیات، جدید کارڈیالوجی یونٹس اور شعبہ امراضِ قلب کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ڈاکٹر بندیشہ نے کارڈیالوجی ڈپارٹمنٹ کی ضروریات اور مریضوں کے بڑھتے ہوئے دباؤ سے متعلق بریفنگ دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں