73

پنجاب میں سیلابی صورتحال،وزیراعظم کی اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب میں سیلابی صورتحال، وزیراعظم کی اربن فلڈنگ سے نمٹنے کیلئے ہنگامی اقدامات کی ہدایت- وزیراعظم کو حالیہ بارشوں کے پیش نظر سیلابی صورتحال اور اب تک اٹھائے جانے والے حفاظتی اقدامات پر بریفنگ دی-پیشگی اطلاع پہنچانے کا سلسلہ مزید مؤثر انداز میں جاری رکھا جائے-

اپنا تبصرہ بھیجیں