کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے اراکین صوبائی اسمبلی کی ملاقات ملاقات میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکزی سینئر رہنما ڈاکٹر فاروق ستار اور انیس قائمخانی بھی شریک ہوئے-
حالیہ بارشوں سےپیدا ہونےوالی صرتحال،ترقیاتی منصوبوں اورعوامی مسائل پرتبادلہ خیال کیا گیا-بارشوں نےبڑی تباہی مچائی ہے، مشکلات میں گھرے عوام کے ساتھ ہیں-اراکین اسمبلی اپنے حلقوں میں عوامی مسائل کے حل کے لیے بھرپور کوشش کریں-عوام کے ساتھ رہیں، ان کی داد رسی کریں اور مشکل وقت میں سہارا بنیں-جہاں ضرورت ہو، وہاں ترقیاتی کام یقینی بنائیں-


