83

شنگھائی سی پورٹ سے مزید 100 جدید ترین الیکٹرک بسیں شپ پر پاکستان روانہ

لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)پنجاب کے شہریوں کے لئے 100 مزید الیکٹرک بسیں چند ہفتوں میں پہنچ جائیں گی-پنجاب کے ہر ضلع میں دسمبر تک جدید ترین الیکٹرک بسیں چل رہی ہوں گی۔جدید ترین الیکٹرک بس کا کرایہ صرف 20 روپے ہوگا۔

پنجاب کےشہریوں کےلیےالیکٹرک بسوں میں سی سی ٹی وی مانیٹرنگ سسٹم ہوگا تاکہ خواتین کو پریشان کرنے کا سدباب ہوسکے-الیکٹرک بس میں ایئر کنڈیشنڈ اور اندرونی موسم کنٹرول کی سہولت موجود ہو گی-مسافروں کے لئے آرام دہ بسیں جلد ان شاءاللہ ہر ضلع میں موجود ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں