53

کراچی سمیت سندھ میں 27 اگست سے شروع ہونے والی بارشوں کا امکان ختم

کراچی(ایچ آراین دبلیو)سمیت سندھ میں 27 اگست سے شروع ہونے والی بارشوں کا امکان ختم ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق فی الحال شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، اگست کے آخر تک سندھ میں بھی تیز بارش کا امکان نہیں ہے۔کراچی سمیت سندھ میں ہلکی بارش اور بوندا باندی کا امکان رہے گا-

اپنا تبصرہ بھیجیں