نہ داڑھی، نہ کُرتا، نہ سر پر ٹوپی، نہ ہاتھ میں تسبیح ، جی یہ ہیں ایک عام اور سادہ سے مسلمان آصف عزیز ، جنہوں نے پوری دنیا کو حیرت میں ڈال دیا لندن کے دل میں مہنگی ترین زمین پر جہاں بادشاہ رہائش کا خواب نہ دیکھ سکیں ، وہاں پر بغیر کسی چندہ کے اپنی ذاتی دولت سے 80 ارب کی لاگت سے مسجد کی تعمیر کا حکومتی اجازت نامے حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے دنیا کی مہنگی ترین تعمیر کا کام شروع ھو چکا ھے۔ سبحان اللہ۔


