84

گورنر ہاؤس میں یکم تا 12 ربیع الاول روزانہ حمد و نعت اور قوالی کی روح پرور محافل کا اہتمام

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی ہدایت پر حضور نبی اکرم ﷺ کے 1500ویں یومِ ولادت کو شایانِ شان منانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں-گورنر ہاؤس میں یکم تا 12 ربیع الاول روزانہ حمد و نعت اور قوالی کی روح پرور محافل کا اہتمام-جید علمائے کرام محافل میں حضور ﷺ کی سیرتِ طیبہ پر روشنی ڈالیں گے-گورنر ہاؤس میں شاندار اسٹیج کی تیاری اور عمارت کو برقی قمقموں سے منوّر کیا جا رہا ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں