اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب پر مقدمےکیلئے سی پی او کو درخواست دےدی-وکیل تابش فاروق نے درخواست کوریئر سروس کے ذریعے سی پی او آفس بھیجی ہے-درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو قید میں سہولیات نہ ملنےکا نکتہ اٹھایا گیا-
55