کراچی(ایچ آراین دبلیو)مسافر بس کی ٹکر سے ماں بیٹے سمیت 3 موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگئے-حادثہ ڈرگ روڈ انڈرپاس میں موجود برساتی پانی و کیچڑ کی وجہ سے پیش آیا،ایک خاتون زخمی ہوگئیں-پولیس نے مسافرمزدا قبضے میں لیکر،ڈرائیور کو تھانے منتقل کردیا-
49


