باجوڑ(ایچ آراین ڈبلیو)سیکورٹی فورسز کی جانب سے 5 علاقے کلیئر،لوگوں کو گھر واپسی کی اجازت،فورسز نے سیرئے کلان، سری میاں گان، لنڈئے کلان، بلال مسجد ترخو، شمشیر گرقلعہ ترخو کو دہشت گردوں سے کلیرکردیا-علاقوں میں حالات معمول پر آگئے،مکمل ریاستی عملداری بحال-
80


