47

کراچی میں بارشوں کے باعث سمندری آلودگی میں اضافہ ہو گیا

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزیر برائے بحری امور جنید انوار چوہدری نے بندر گاہوں کی صفائی مہم کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ صرف صفائی نہیں، آلودگی کی روک تھام بھی ضروری ہے، بحری آلودگی کی روک تھام کیلئے میرین پولیوشن کنٹرول بورڈ فعال کر دیا گیا ہے۔

جنید انوار چوہدری کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی سے مون سون بارشیں غیر یقینی ہو گئی ہیں، بارش کا گندا پانی سمندر کو آلودہ کر رہا ہے، سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس کے منصوبے جلد مکمل کیے جائیں گے-

اپنا تبصرہ بھیجیں