45

لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی اسکولزوکالجزکے طلبہ واساتذہ کیساتھ خصوصی نشست

اسلام آباد(ایچ راین ڈبلیو)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کی اسلام آباد کے سکولز اور کالجز کے طلبہ و اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست-نوجوان نسل پاکستان کا سب سے بڑا اثاثہ اور روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

پاک افواج ہر مشکل وقت میں اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ عوام اور افواج نے سیسہ پلائی دیوار بن کر معرکۂِ حق میں بھارت کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔معلومات سے بھر پور نشست کو طلبہ نے خوب سراہا اور مستقبل میں دوبارہ انعقاد کی بھی خواہش کا اظہار کیا

اپنا تبصرہ بھیجیں