50

جمعرات کوہونیوالی بارش کے اعدادوشمارجاری ہوگئے،محکمہ موسمیات

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)محکمہ موسمیات نے جمعرات کوشہر میں ہونے والی بارش کے اعداوشمار جاری کردیے-سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 32 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی-

پی اے ایف بیس فیصل پر25،اولڈ ائیر پورٹ 20.4،کیماڑی 18،پی اے ایف بیس مسرور17،سعدی ٹاون میں 16 ملی میٹر بارش ہوئی-کورنگی 14.6،سرجانی ٹاون 12.4،ڈی ایچ اے 11.8،ناظم آباد10،اورنگی ٹاون 9.8،گلشن معمار8.3،نارتھ کراچی 7ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی

سب سے کم بارش یونیورسٹی روڈ پر 4.2ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں