اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ملازم کی وفات کے بعد اس کی فیملی کو پنشن ملنے والا پرانا قانون بحال کردیا گیا-پچھلے سال پنشن کا قانون پاس ہوا تھا کہ فیملی پنشن صرف 10 سال ملے گی اس کےبعد نہیں ملے گی-لیکن دوبارہ سے نوٹیفیکشن جاری ہو گیا ہے کہ ملازم کی وفات کے بعد اس کی بیگمات بیوہ کو اور بیٹیوں کو پنشن پوری لائف ملتی رہے گی-
72


