کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)چلنے والی متعدد ٹرینوں کی روانگی معطل ہے۔ حکام کے مطابق شاہ حسین ایکسپریس 25 اگست تک معطل رہے گی، خوشحال خان خٹک 23 اگست تک معطل رہے گی جبکہ کراچی سے لاہور اور لاہور سے کراچی قراقرم ایکسپریس اور کراچی ایکسپریس آج بند رہے گی۔ حکام کے مطابق کراچی ایکسپریس اور قراقرم ایکسپریس کے مسافروں کو پاک بزنس میں ایڈجسٹ کیا جائے گا اور شاہ حسین کے مسافروں کو گرین لائن میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔
53


