لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)سات روپے والی دوائی 70 روپے تک پہنچ گئی، وزیر صحت کا اعتراف-ڈی ریگولیٹ کرنے کا مقصد حاصل نہیں ہوا، ادویات کی قیمتیں نیچے آنے کے بجائے بڑھ گئیں ہیں-190 اقسام کی ادویات میں کتنا اضافہ ہوا اس کی رپورٹ ستمبر میں آجائے گی-
47


