40

غیرقانونی حرکت کرنےوالے کوقانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمدشریف نے کہا ہے صحافی سہیل وڑائچ کے کالم سے متعلق ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ صحافی کی حرکت نامناسب تھی۔ آرمی چیف نے کسی کو انٹرویو نہیں دیا۔ صحافی نے ذاتی مفاد اور تشہیرحاصل کرنے کی کوشش ہے۔ غیرقانونی حرکت کرنےوالے کوقانون کے کٹہرے میں آنا ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں