کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اے ایس آئی محمد خان ابڑو پر فائرنگ کرنے والے افراد اس کا پیچھا کرتے ہوئے اے تھے۔شھید اے ایس آئی محمد خان ابڑو ڈیوٹی سے واپسی پر گھر کی دہلیز پر پہنچے تھے۔شھید اے ایس آئی محمد خان ابڑو کے ساتھ اس کا کزن بھی تھا-
جاے وقوعہ سے گولیوں کے 6 خول بھی برآمد ہوئے ہیں-1 بائیک پر سوار 2 اشخاص پیچھا کرتے ہوئے پہنچے تھے۔اے ایس آئی محمد خان ابڑو کے گھر پر کیمرے بھی موجود ہیں-قاتلوں نے ایسا وقت چنا جب لائٹ نہیں تھی۔سی سی ٹی وی میں کچھ ریکارڈ نہیں ہوا۔گھر کے علاؤہ دوسری جگہوں کی سی سی ٹی وی فوٹیجز حاصل کی جارہی ہیں-


