46

پیٹرولیم ڈویژن نےنئےگیس کنکشن پرعائد پابندی ختم کرنےکیلئےسمری وفاقی کابینہ کوارسال کردی

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پیٹرولیم ڈویژن نے نئے گیس کنکشن پر عائد پابندی ختم کرنے کیلئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی-نئے گیس کنکشن موجودہ قیمت سے 4 گنا زائد 3 ہزار 900 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کی درآمدی ایل این جی کی قیمت پر دیے جانے کا امکان، پہلے سال ایک لاکھ 20 ہزار کنکشنز دینے کا ہدف مقررکردیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں