50

پاکستان کےپاس نایاب زمینی خزانہ ہے،پاکستان کاقرضہ بھی اترجائیگا،عاصم منیر

راولپنڈی(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کے پاس نایاب زمینی خزانہ ہے اس خزانے سے پاکستان کا قرضہ بھی اتر جائے گا اورپاکستان کا شمار جلد ہی خوشحال ترین معاشروں میں ہونے لگے گا-اگلے سال سے ریکوڈک سے ہر سال 2 ارب ڈالر کا خالص منافع ہوگا اور جو ہر سال بڑھتا جائیگا-

خدا نے مجھے ملک کا محافظ بنایا ہے مجھے اس کے علاوہ کسی عہدے کی خواہش نہیں-میں ایک سپاہی ہوں اور میری سب سے بڑی خواہش شہادت ہے-

اپنا تبصرہ بھیجیں