اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)وفاقی وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستوں کی وصولی کا آج 16 اگست آخری دن ہے۔نامزد بینکوں میں حج درخواستوں کی وصولی آج بھی جاری رہے گی، وزارت کی درخواست پر اسٹیٹ بینک نے نامزد بینک کھولنے کے احکامات جاری کردیئے۔درخواستوں کی مقررہ تعداد پوری ہوتے ہی بکنگ روک دی جائے گی-
44


