46

ناصرحسین شاہ کی روڈحادثے میں جاں بحق ہونیوالے بہن بھائی کے گھرآمد،اہل خانہ اظہارتعزیت

کراچی(ایچ این ڈبلیو)صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ نے متاثرہ خاندان سے انکی رہائشگاہ پر تعزیت کی اور فاتحہ پڑھی۔ اس موقع پر ایس ایس پی سنٹرل زیشان شفیق صدیقی ڈپٹی کمشنر سینٹرل طحہٰ سلیم اور پاکستان پیپلزپارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے عہدیداران بھی موجود تھے۔ حادثے میں زخمی ہونے والےتاثرہ خاندان کے فرد کی عیادت کی اور انکے بہترین علاج کے لئے اسپتال کا خرچ سندھ حکومت کی جانب سے اٹھانے کا اعلان کیا۔ صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے متاثرہ خاندان کو چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے مالی امداد دیئے جانے کی اطلاع سے آگاہ کیا۔ مکمل علاج اور مالی امداد سندھ حکومت کی جانب سے فراہم کی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں