73

ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹینٹ جنرل”احمد شریف چوہدری”کوہلال امتیازملٹری سے نواز دیا گیا

اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کو ہلالِ امتیاز (ملٹری) سے نوازا جانا محض ایک عسکری اعزاز نہیں بلکہ پاکستان کی نظریاتی اور ڈیجیٹل سرحدوں کے دفاع میں ان کی جرات، بصیرت اور شاندار حکمت عملی کا روشن اعتراف ہے۔

ان کی قیادت میں ڈیجیٹل محاذ پر دشمن کو تاریخ کی ناقابلِ فراموش شکست دی گئی، جس نے پاکستان کے بیانیے کو عالمی سطح پر مزید مضبوط کیا۔ یہ اعزاز نہ صرف ان کی پیشہ ورانہ مہارت اور حب الوطنی کا ثبوت ہے بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے یہ ایک روشن مثال بھی ہے کہ عزم، صلاحیت اور خلوصِ نیت کے ساتھ وطن کے دفاع میں کس طرح تاریخ رقم کی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں