46

رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں555 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں555 افراد جاں بحق ہوگئے-جاں بحق افراد میں429 مرد،53 خواتین،54 بچے،19 بچیاں شامل ہیں-رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکر سے 169 افراد جاں بحق ہوئے-ڈمپرکی ٹکر سے34 اور ٹریلر کی ٹکر سے63افراد جاں بحق ہوئے-

واٹرٹینکرکی ٹکرسے37اور بسوں کی ٹکر سے 35افراد جاں بحق ہوئے-رواں سال ٹریفک حادثات میں زخمیوں کی تعداد 8338 ہوگئی- رواں سال مختلف ٹریفک حادثات میں555 افراد جاں بحق ہوئے-جاں بحق افراد میں 429 مرد،53 خواتین،54 بچے،19 بچیاں شامل ہیں-

رواں سال ہیوی گاڑیوں کی ٹکرسے169افراد جاں بحق ہوئے-ڈمپرکی ٹکرسے34 اورٹریلرکی ٹکرسے63افراد جاں بحق ہوئے-واٹرٹینکرکی ٹکرسے37اور بسوں کی ٹکر سے 35افراد جاں بحق ہوئے-رواں سال ٹریفک حادثات میں زخمیوں کی تعداد 8338 ہوگئی-

اپنا تبصرہ بھیجیں