لاہور(ایچ آراین ڈبلیو)وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عرس داتاگنج بخشؒؒ اور چہلم امام حسین ؓپرامن وامان یقینی بنانے کا حکم- حضرت اما م حسینؓ کےچہلم اورحضرت داتا گنج بخشؒ کےعرس کے موقع پرفول پروف سکیورٹی انتظامات کی ہدایت۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عرس داتا گنج بخش پرآنےوالےزائرین کی سیکورٹی اورآسانی کیلئےانتظامات میں بہتری لانےکا حکم-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا عرس حضرت داتا گنج بخش پرآنےوالےزائرین کےلئےشاندارمہمان نوازی کی روایات جاری رکھنےکی ہدایت دی-وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زائرین کے لئے لنگر اور سبیل کے انتظامات میں مزید آسانیاں لانے کی ہدایت-داتا دربار کے اردگرد سیکورٹی اور ٹریفک مینجمنٹ پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت عرس داتا گنج بخشؒپر تشریف لانے والے زائرین ہمارے قابل قدر مہمان ہیں، انہیں تکلیف اور پریشانی نہیں ہونی چاہیے۔ مریم نوازشریف زائرین کا تحفظ ترجیحات میں اولین ہے۔
71


