55

گورنر ہاﺅس میں معرکہ حق جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کی مختلف ممالک کے قونصل جنرل کے ہمراہ گورنر ہاﺅس میں معرکہ حق جشن آزادی کی تیاریوں کا جائزہ-اس موقع پر سعودی عرب ، ترکیہ، برطانیہ ، جرمنی ، عراق ، ویت نام ،سری لنکا ، بحرین اور عمان کے قونصل جنرل موجود تھے-

معرکہ حق جشن آزادی کے لئے پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیجیٹل اسٹیج تیار کیا جارہا ہے-قونصل جنرلز کا گورنر سندھ کی عوامی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا-معرکۂ حق، جشنِ آزادی میں گورنر سندھ کی بھرپور دلچسپی کو سراہا گیا-

اپنا تبصرہ بھیجیں