46

اقلیتوں کےقومی دن پرملک بھرکےغیرمسلم شہریوں کو خراجِ تحسین،سلمان عبداللہ مراد

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد کا بیان-اقلیتوں کے قومی دن پر ملک بھر کے غیر مسلم شہریوں کو خراجِ تحسین-پاکستان میں اقلیتوں کا کردار ملکی ترقی میں نمایاں ہے-آئین پاکستان تمام شہریوں کو برابری اور مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے-

اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر ممکن اقدامات جاری رکھیں گے-ہم سب مل کر ایک مضبوط اور پرامن پاکستان کی تعمیر کریں گے-کراچی کی ترقی میں اقلیتی برادری کا کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا-قومی یکجہتی اور مذہبی ہم آہنگی ہمارا مشترکہ مقصد ہے-پاکستان میں اقلیتیں امن، محبت اور بھائی چارے کی علامت ہیں-

پیپلزپارٹی نے ہمیشہ اقلیتی برادری کے حقوق پر آواز بلند کی ہے۔شہید بھٹو اور شہید بی بی نے اقلیتی برادری کے حقوق کی خاطر عملی اقدامات اٹھائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں