47

ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈمپر کا حادثہ کیس،تحقیقات کیلئے تفتیشی ٹیم تشکیل دیدی گئی

کراچی(ایچ آراین ڈبلیو)گزشتہ دن ڈسٹرکٹ سینٹرل یوسف پلازہ اورایف بی انڈسٹری ایریاکےعلاقے راشد منہاس روڈ پر ڈمپر اور موٹر سائیکل کہ خوفناک سڑک حادثے کے بعد شر پسندوں نے 07 عدد ڈمپر کو اگ لگا دی تھی-

ان واقعات کی تحقیقات کےلیےڈی آئی جی ویسٹ زون کی زیر نگرانی ایک تفتیشی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہےجومندرجہ بالا افسران پر مشتمل ہے-

01. ڈی آئی جی ویسٹ زون عرفان علی بلوچ
02. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی
3. ایس ایس پی ویسٹ طارق الہی مستوئی
04. ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل انویسٹی گیشن محترمہ انعم تجمل

اپنا تبصرہ بھیجیں